حافظہ تیز کرنے کا وظیفہ
حافظہ کی بہتری کے لئے آپ کسی بھی دعا کا استمال کر سکتے ہیں، جسے آپ اپنی نیت اور ایمانداری سے پڑھتے ہیں۔ آپ کسی بھی وقت اللہ سے دعا کر سکتے ہیں، لیکن صبح اور شام کے وقت دعا قبول ہوتی ہیں۔
آپ یہ دعا پڑھ سکتے ہیں
"رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا"
ہمیشہ یاد رہے کسی بھی دعا کو پڑھتے وقت، آپ کی نیت صاف اور پاک رکھنا زروری ہے۔ دعا کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی یاد رہے کے آپ اچھی نیند لیں، صحیح طرہ سے کھانا کھائیں، اور اپنے دماغ کو ذہانت و فکر سے آرام سے استرہات دیں۔ ایسے آپکا حفظہ تیزی سے بہتر ہو سکتا ہے۔

.bmp)
0 Comments