خدا سے خدا تک کتاب محمد ناصر افتخار نے لکھی ہے

اس کتاب کے اہم موضوعات اصلاحِ باطن، نفس اور اس کے شکنجے کو جان کر انسان کے نفس کو صحیح راستے پر لانا، نفسیاتی اور روحانی طور پر اعلیٰ ترین سطح پر پہنچنا اور باطنی کمالات کے ایسے طریقے پیش کرنا ہیں جو ظاہری کمال تک لے جا سکتے ہیں۔