ایام تشریق میں تکبیر پڑھنا ہے۔

تکبیر التشریق مسلمانوں کے لیے ایک خاص وقت میں خاص الفاظ کہنا۔ 

وہ یہ الفاظ 9 ذی الحجہ کی صبح کی نماز سے لے کر 13 تاریخ کو عصر کی نماز کے بعد تک کہتے ہیں۔